16 جولائی، 2007، 11:15 PM

روس

برطانیہ کے اقدام کے خلاف جوابی کارروائی کی جائے گی

برطانیہ کے اقدام کے خلاف جوابی کارروائی کی جائے گی

روس نے کہا ہے کہ وہ اپنے سفارتکاروں کو برطانیہ سے نکالے جانے پر سخت جوابی کارروائی کرےگا

 

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے اپنے سفارتکاروں کوبرطانیہ سے نکالنے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے برطانیہ سے اپنے4سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کے حکم پر اپنے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ برطانوی فیصلے کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے جس سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو شدیددھچکا لگے گا۔واضح رہے کہ برطانوی وزیر خارجہ نے آج لندن میں روس کے4سفارتکاروں کوبرطانیہ سے نکل جانے کا حکم دیا ہے

 

News ID 519083

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha